سورہ مومن۔ مکی۔ آیات ۸۵

    بنام خدائے رحمن و رحیم     ١۔ حا، میم۔     ٢۔ اس کتاب کی تنزیل بڑے غالب آنے والے ، دانا اللہ کی طرف سے ہے ،     ٣۔ جو گناہ معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا، شدید عذاب دینے والا اور بڑے فضل والا ہے ، اس کے سوا کوئی معبود … سورہ مومن۔ مکی۔ آیات ۸۵ پڑھنا جاری رکھیں